سعود ی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

image

جدہ ۔6جنوری (اے پی پی):سعود ی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ، سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعود ی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.32 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 225.80 ریال میں فروخت کیا گیا اور 21قیراط سونے کا ہوتا ہے

اس کی فی گرام قیمت 215.53 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 184.74 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 143.69 ریال میں دستیاب رہا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.