امیر کویت نے وزیر اعظم کو نائب مقرر کردیا

image

کویت سٹی۔25جنوری (اے پی پی):امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے وزیر اعظم شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم الصباح کو نائب مقرر کردیا ہے۔

اردو نیوز کے مطابق امیر کویت نے جاری شاہی فرمان میں کہا ہے کہ کویت کے امیر کی عدم موجودگی میں وزیر اعظم نائب ہوں گے۔ شاہی فرمان میں بتایا گیا کہ ولی عہد کے مقرر ہونے تک فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.