ایران کا اسرائیل کے خلاف "وعدہ صادق سوم" آپریشن جاری،اسرائیلی فوج کے کمانڈر اور انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ، ایرانی میڈیا

image

ایران کا اسرائیل کے خلاف "وعدہ صادق سوم" آپریشن جاری

ایران نے اسرائیل پر ایک اورحملہ کردیا، جس میں اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور یونٹ ایٹ ٹو ڈبل زیرو کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، حملے میں یونٹ ایٹ ٹو ڈبل زیرو کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی سپریم سکیورٹی کونسل نے خبر دار کیا ہے کہ اگر کوئی تیسرا فریق اس جنگ میں داخل ہوا، تو ایران اس کے خلاف بھی بھرپور کارروائی کرے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.