سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

image

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔

الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔

— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) February 12, 2024


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.