مصری پارلیمان کے ایوان زیریں (مجلس النواب) نے سعودی عرب کے دفاع اور فوجی مداخلت کی منظوری سے متعلق ہنگامی اجلاس اتوار کو طلب کر لیا ہے۔ یہ اعلان صدر عبدالفتاح السیسی کی اس درخواست کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے پارلیمنٹ سے سعودی عرب کو دفاعی معاونت فراہم کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔
سعودی عرب کی دفاعی مدد کی منظوری کے لیے مصری پارلیمان کا ہنگامی اجلاس آج طلب