مظفرآباد۔1اپریل (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ (مرحومہ) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔