مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات

image

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ بدھ کو ہونے والی اس ملاقات میں اسد قیصر اور ساجد ترین بھی موجود تھے۔ جے یو آئی کے وفد میں مولانا عطالرحمن مولانا عبدالواسع اور مولانا جمال الدین خان شامل تھے ۔ ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت جے یو آئی اور پی ٹی ٹی آئی کے درمیان سیاسی میدان میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.