رجیم چینج کے بعد کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوا، عارف علوی

image

پی ٹی آئی سنٹرل ریجن پنجاب کے تنظیمی عہدیداران اور ونگز کا اجلاس مقامی ھوٹل میں منعقد ھوا۔

اجلاس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں اعظم سواتی ۔ بریگیڈر (ر) اعجاز شاہ ، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ، سردار عظیم اللہ ایڈووکیٹ، زبیر کسانہ سمیت دیگر عہدیداران بھی شریک ہوئے۔

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

ڈاکٹر عارف علوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کی تمام تنظیموں اور ورکروں کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفر کیس میں بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ملک کے موجودہ حالات کا واحد حل بات چیت میں ہے۔ن لیگ نے دو سالوں میں ہزاروں گلوں بٹ پیدا کر دیئے ہیں،رجیم چینج کے بعد کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔

مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان جاری، مئی میں 3.2 فیصد کمی ریکارڈ

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر چلانے کی کوشش کی،پی ٹی آئی کی حکومت کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.