سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی

image

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ بڑی تعداد میں زیرالتوا کیسز کے باعث کیا گیا۔

جون ، جولائی اور اگست کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ و دیگر عدالتوں میں 2ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات کا آغازہوگیا۔رجسٹرار کے مطابق کراچی،حیدرآباد، لاڑکانہ ،میرپورخاص اورسکھرمیں بھی تعطیلات ہونگی۔

رجسٹرارسندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ اگست کےپہلےپیرسےعدالتی امورکا آغازہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.