بھارت میں مودی کی ہوا نکل گئی ہے ،مشاہد حسین سید

image

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ بھارت میں مودی کی ہوا نکل گئی ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام ’’خبر اور تجزیہ‘‘ میں  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے ہندوتوا کو بھارت میں رچایا جسے لوگوں نے مسترد کیا ،نریندرمودی کا اینٹی مسلمان بیانیہ ختم ہو چکا ہے۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

نریندر مودی اپنی پالیسی کو تبدیل کرے گا ،ممکن ہے بھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئے،بھارت کو وارننگ دے دی گئی تھی کہ اگر اس بار کچھ ہوا تو جواب دیں گے۔

بھارت نے 4سال میں 20 بندے مارے ہیں ،بھارت ، امریکا ، کینیڈا اور پاکستان میں دہشت گردی کر رہا تھا ،بھارت کےساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.