بھارتی کپتان روہت شرما پاکستان سے مقابلے سے قبل مایوسی کا شکار

image

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما پاکستان سے مقابلے سے قبل اپنی ٹیم کی سلیکشن پر بھی مایوس دکھائی دیے۔ 

روہت شرما کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم میں 15کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں 4اسپنرز کی سلیکشن سمجھ نہیں آئی ہے، روہت کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران بھی پچ نیو یارک اسٹیڈیم جیسی ہوئی تو 4 اسپنرز کی سلیکشن سمجھ سے بالاتر ہوگی۔

پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

واضح رہے پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا میچ اتوار کے روز 9جون کو کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.