پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

image

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے برقرار ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے پر برقرار ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 88 ہزار 143 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

 


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.