صدرآصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی ملاقات

image
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے پیر کو ملاقات کی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.