وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کلر کہار کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

image
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں 6 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےجاں بحق افراد کے لواحقین سےدلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاں بحق افرادکے لواحقین کے غم میں برابر کےشریک ہیں، اللہ تعالی سوگوارخاندانوں کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.