وفاقی وزیر توانائی کا بجلی کے نرخ بہت زیاد ہ ہونے کا اعتراف

image

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ناامیدی پھیلانے والوں کے پراپیگنڈے کو کاؤ نٹر کررہے ہیں، 100یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

نان بائی ایسوسی ایشن کا نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ

انکا کہنا تھا کہ ایک ڈیڑھ سال میں ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بڈنگ کرواسکیں گے، اگلے 3 سال میں کوئی ڈسٹری بیوشن ایسی نہیں ہوگی جو حکومت کے کنٹرول میں ہوگی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.