پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ریاض پیرزادہ

image

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ نے واضح کیا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کے مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمالی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے حوالے سے یہاں کوئی بیان نہیں دیاجاسکتا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ

ابھی تک پالیسی کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اسمبلی میں بل کے ذریعے ترمیم بھی لانی ہے، یہ سرکاری ملازمین ہیں ، فی الحال ان کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہو گی۔

وقفہ سوالات کے دوران ملک شاکر بشیر اعوان کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا  گرین ون اور گرین ٹو اور سکائی گارڈن دسمبر 2025 تک مکمل ہو جائیں گے۔

ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی

ارکان ہمارے ساتھ سائٹ کا دورہ کرنا چاہئیں تو ہم انہیں ساتھ لے کر جانے کےلئے تیار ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.