پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر، تجزیہ کار عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔
اسٹالینز چیمپئنزون ڈے کپ سے باہر ہو گئی
عاصم خان کی عمر62 برس تھی ۔ وہ ہالینڈ کی انڈر 19 ٹیم کے کوچ بھی رہے۔ان کے انتقال پر کرکٹ حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔