انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

image

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کیلئے پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔

فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن سے انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی ہوگی۔

یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

غیرملکی مشنزفوری اپنا وی پی این پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹرڈ کرائیں، رجسٹریشن کا عمل انٹرنیٹ فراہم کنندہ کی تصدیق کے بعد 2 سے 3 دن میں مکمل ہو گا۔

پی ٹی اے نے کہاکہ وی پی این رجسٹریشن کیلئے کوئی فیس نہیں ہے،5یا زائد آئی پی ایڈریس پر آئی پی وائٹ لسٹنگ کی فیس لاگوہوگی۔بیرون ملک سرور جن کے صارفین پاکستان میں ہیں، رجسٹرڈ ہونا بھی ضروری ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.