
امریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔
ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو دن 11 بجے) ختم ہو گی۔
صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے ساتھ نیچے دیے گئے نقشے کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
سرخ رنگ رپبلکن پارٹی کے حق میں جانے والی ریاستوں کی نشاندہی کرے گا جبکہ نیلا، ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے انتخابات کے نتائج