پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 648 پر آ گیا

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال نے آج گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا جس کے بعد کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 3 ہزار 648 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.