کور کمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: ایک خاتون سمیت سات افراد بے گُناہ قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کے بعد درج ہونے والے مقدمے میں نامزد سات افراد کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی کی جانب سے نو مئی کو پیش آنے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعے سے متعلق اپنی تفتیشی رپورٹ میں ان سات افراد کو بے گُناہ قرار دیا گیا ہے۔
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ہلاک ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم میں لے جایا جائے گا۔
  • اسرائیل کا لبنان کے جنوبی حصے پر ’جوابی حملہ‘، لبنانی وزارت صحت نے نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
  • رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا جھوٹ واپس لے تو ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنانے سمیت دیگر آپشنز کے لیے تیار ہیں۔

کور کمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: ایک خاتون سمیت سات افراد بے گُناہ قرار


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.