سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے،شیخ وقاص اکرم

image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف ہےسویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت انتقام میں اتنی آگے چلی گئی کہ سیاسی مخالفین کو ختم کر رہی ہے،حکومت سیاسی حریفوں کو ختم کرنے کیلئے عالمی قوانین بھی ختم کرنے کیلئے تیار ہوگئی۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے،جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا ہے،190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ کیوں مؤخر کیا گیا،ہم سمجھتے ہیں القادرٹرسٹ کیس میں کچھ بھی نہیں۔

سمجھتے ہیں 190ملین پاؤنڈ بریت کا کیس ہے ،آپ نے معیشت کو تباہ کرنے کی بنیاد رکھی ہے،آپ معیشت کو سہارا دینے کے بجائے اس کو تباہ کررہے ہیں۔

مدارس بل ،چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا

معیشت کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.