افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کی صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں کی گئی بمباری کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ یا پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ایسے کسی بھی حملے کی فی الحال نہ تو تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی تردید۔
- طالبان حکومت کا پاکستان پر افغانستان میں ’بمباری‘ کا الزام: ’حملہ بین الاقوامی اصولوں کی منافی، کارروائی کا جواب دیا جائے گا،‘ افغان وزارت دفاع
- پاکستان میں 25 افراد کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا سُنائے جانے پر یورپی یونین کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے تشویش کا اظہار
- ’یورپی یونین سے تعاون جاری رکھیں گے‘: فوجی عدالتوں کے معاملے پر تنقید کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل
- ’مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کے لیے میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تاکہ مجھے معاملات کا صحیح علم ہو سکے: عمران خان
افغانستان کا پاکستان پر سرحد پار فضائی بمباری کا الزام: ’حملہ بین الاقوامی اصولوں کے منافی، جواب دیا جائے گا،‘ افغان وزارت دفاع