وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

image

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں،مفتاح اسماعیل

ذرائع کا کہنا ہے صدر مملکت مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے،فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت سے ملاقاتوں میں کیا گیا۔

مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پر جے یو آئی سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز نے اتفاق کیا ہے،نئے صدارتی آرڈیننس میں مدارس کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.