کراچی، سال نوکے موقع پرشہربھرمیں 2 روزکےلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 دسمبرسے یکم جنوری تک شہربھرمیں دفعہ 144 نافذ رہےگی، اسلحہ لےکرچلنے،اسلحہ کی نمائش اورپٹاخے پھوڑنے پرپابندی ہوگی۔
کراچی اور لاہور میں پاسپورٹ کے ماڈل سینٹرز بھی بنائیں گے، وزیر داخلہ
پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف انتظامیہ قانونی کارروائی کا اختیار رکھتی ہے۔