چینی کمپنی پاکستان میں700ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامند

image

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم ،نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اورکلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات کے دوران چینی وفد نے 700ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ پر رضامند ی ظاہر کی،چینی کمپنی نوازشریف آئی ٹی سٹی میں کمپیوٹنگ سنٹر بھی قائم کرے گی۔

جولائی تا دسمبر 2024:سیمنٹ کی قومی برآمدات میں 31.60 فیصد اضافہ

حکومت پنجاب ڈیٹا اور کلاؤڈ سنٹر قائم کرنےکیلئے ا راضی اور بلڈنگ فراہم کرے گی،چینی کمپنی پاکستانی نوجوانوں کو آن لائن ورلڈ وائڈ ٹریڈنگ کیلئے ٹریننگ دے گی۔

چینی حکومت پنجاب میں پلیٹ فارم سروس کیپسٹی بلڈنگ کیلئےمعاونت کریگی،فیز تھری میں انڈسٹریز کے قیام کے لئے لوکل انوسٹمنٹ میں معاونت کا جائزہ لیا گیا۔

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچزتشکیل

اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفشل انٹیلی جنس سنٹر بنانا چاہتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.