سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے ٹرائل کے لیے تھا: جسٹس مسرت ہلالی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ہے کہ عام شہریوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام عام شہریوں کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے جیسے آرمی پبلک سکول سانحہ میں کیا گیا؟ کیا جب آرمی ایکٹ لاگو ہوتا ہے تو کیا سارے بنیادی حقوق معطل ہو جاتے ہیں؟
  • سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، آئینی عدالت نے سزا یافتہ قیدیوں کی نقل و حرکت کی رپورٹ طلب کر لی
  • لاس اینجلس میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث30 ہزار افراد کو فوری انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔
  • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے تین مختلف آپریشنز کے دوران 19 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ ان کارروائیوں کے دوران تین فوجی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • عمران خان تک رسائی نہیں دی جاتی تو مذاکرات کی تیسری نشست کی ضرورت نہیں: شیخ وقاص اکرم
  • کوئٹہ میں مسلح افراد کے حملے میں ایک راہگیر بچہ ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
  • چین کے زیرِ انتظام تبت میں منگل کے روز آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر126 ہو گئی ہے جبکہ 190 کے قریب افراد زخمی ہیں۔

سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے ٹرائل کے لیے تھا: جسٹس مسرت ہلالی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.