عمران خان سے ملاقات کے لیے جب ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ کمٹمنٹ کی تھی تو اسے پورا کرنا چاہیے تھا: عرفان صدیقی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ’حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی البتہ کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کا ذمہ دار نہیں۔‘ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئیبیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریریمطالبات حکومت کے حوالے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
  • حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی تاہمکمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کے لیے ذمہ دار نہیں۔
  • خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے بعض سرکاری دفاتر کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔
  • پاکستان کے زیر انتظام گگلت بلستان کے علاقے ہنزہ میں چھ روز سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری دھرنا ختم کردیا گیا ہے۔
  • غزہ کی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

عمران خان سے ملاقات کے لیے جب ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ کمٹمنٹ کی تھی تو اسے پورا کرنا چاہیے تھا: عرفان صدیقی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.