حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ’حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی البتہ کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کا ذمہ دار نہیں۔‘ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئیبیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریریمطالبات حکومت کے حوالے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی تاہمکمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کروانے کے لیے ذمہ دار نہیں۔
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے بعض سرکاری دفاتر کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔
- پاکستان کے زیر انتظام گگلت بلستان کے علاقے ہنزہ میں چھ روز سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔
- غزہ کی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عمران خان سے ملاقات کے لیے جب ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ حامی بھری تھی تو اسے پورا کرنا چاہیے تھا: عرفان صدیقی