فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل: بنیادی حقوق معطل ہونے کے لیے ایمرجنسی کا نافذ ہونا ضروری ہے، جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ بنیادی حقوق معطل ہونے کے لیے ایمرجنسی کا نافذ ہونا ضروری ہے اور موجودہ کیس میں جب ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو ملک میں نہ تو ایمرجنسی نافذ تھی اور نہ ہی بنیادی حقوق معطل تھے۔
  • سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ بنیادی حقوق معطل ہونے کے لیے ایمرجنسی کا نافذ ہونا ضروری ہے
  • لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ سے پانچ افراد ہلاک، ایمرجنسی صورتحال کے باعث صدر بائیڈن نے اٹلی کا دورہ ملتوی کر دیا۔
  • حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی تاہمکمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کروانے کے لیے ذمہ دار نہیں۔
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے بعض سرکاری دفاتر کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل: بنیادی حقوق معطل ہونے کے لیے ایمرجنسی کا نافذ ہونا ضروری ہے، جسٹس محمد علی مظہر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.