پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت کے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جلد ہوں گے اور جس دن فریقین مزاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا۔
- پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت کے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزاکرات جلد ہوں گے اور جس دن فریقین مزاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا
- بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد اور لیویز فورس کی کارروائی میں تین مبینہ اغوا کار ہلاک ہوئے ہیں۔
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کے علاقے قبول خیل میں مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے والے اٹامک انرجی کمیشن کے 16 ملازمین میں سے آٹھ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے
- سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ بنیادی حقوق معطل ہونے کے لیے ایمرجنسی کا نافذ ہونا ضروری ہے
- لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ سے پانچ افراد ہلاک، ایمرجنسی صورتحال کے باعث صدر بائیڈن نے اٹلی کا دورہ ملتوی کر دیا۔
جس دن فریقین دوبارہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا: شیر افضل مروت