نو مئی واقعات: جن ملزمان کے مقدمے فوجی عدالتوں میں چل رہے ہیں ان کے خلاف شواہد موجود ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں خصوصی عدالتوں کے کیس کی سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی تعداد تو پانچ ہزار سے زیادہ تھی تاہم جن 105 ملزمان کو فوجی عدالتوں میں لے جایا گیا ان کی جائے وقوعہ پر موجودگی کے ٹھوس شواہد ہیں۔
  • سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں خصوصی عدالتوں کے کیس کی سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی تعداد تو پانچ ہزار سے زیادہ تھی تاہم جائے وقوعہ پر موجود افراد کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی حراست میں لیا گیا جن کے خلاف مقدمات خصوصی عدالت میں چلے۔
  • پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزاکرات جلد ہوں گے اور جس دن فریقین مزاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا
  • بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد اور لیویز فورس کی کارروائی میں تین مبینہ اغوا کار ہلاک ہوئے ہیں۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کے علاقے قبول خیل میں مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے والے اٹامک انرجی کمیشن کے 16 ملازمین میں سے آٹھ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے

نو مئی واقعات: جن ملزمان کے مقدمے فوجی عدالتوں میںچل رہے ہیں ان کے خلاف شواہد موجود ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.