خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں اغوا کیے گئے ملازمین کی شدت پسندوں کی تحویل سے ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں وہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اغواکاروں کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں تاکہ ان کی بازیابی ہو سکے مگر ’طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔‘
- اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شدت پسندوں سے مذاکرات کرے۔
- پاڑہ چنار کے مکین اشیائے ضروریہ کے منتظر مگر سامان کے 50 ٹرک راستے سے ہی واپس لوٹ گئے۔
- بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
- پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف جس دن مذاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا۔
لکی مروت: اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی ویڈیو پیغام میں حکومت سے اپیل