مذاکرات سے ملک میں سیاسی استحکام آتا ہے تو اچھی چیز ہے، افنان اللہ

image

سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں پہلے بھی ہو رہی تھیں اب بھی ہو جائے گی۔

ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرافنان اللہ نے کہا کہ  پی ٹی آئی کو اپنے مطالبات تحریری طور پر دینے ہوں گے، مذاکرات کے دوران ٹویٹس سے نقصان تو ہوا ہے۔

ترسیلات زر میں اضافہ، معیشت جام کرنے کے نعرے دھرے رہ گئے، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئی غیراخلاقی بات نہیں کی، مذاکرات کی بنیاد پرملک میں سیاسی استحکام آتا ہے تو یہ اچھی چیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے سیاسی ماحول کو بہتر رکھنا ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.