جنوبی کوریا کے معطل صدر کو گرفتار کر لیا گیا

image

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتار کرلیا گیا۔

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو کافی دنوں سے گرفتار کرنے کی کوشش جاری تھی جو صدارتی محافظوں کی وجہ سے گرفتاری نہیں ہو پا رہی تھی آخر کار تفتیش اہلکار گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

بائیڈن نے مشرق وسطی میں تنازعات روکنے کے لئے اقدامات کئے، امریکی وزیرخارجہ

خبرایجنسی کے مطابق سرچ اور گرفتاری کے وارنٹ دکھانے کے باوجود صدارتی گارڈ تفتیش کاروں کو گرفتاری سے روک لیتے تھے۔

یاد رہے کہ کرپشن انویسٹی گیشن حکام  کا کہنا تھا وارنٹ کے با وجود  گرفتارسے روکنے والوں کو حراست میں لیا جائے گا، تفتیش کاروں اور صدارتی محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.