سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل: کسی کو سنے بغیر سزا نہیں ہو سکتی، جسٹس حسن اظہر رضوی

سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا ہے کہ خصوصی ٹرائل والے کیسز کے ریکارڈ میں عدالت کو پروسیجر دیکھنا ہے کیا خصوصی عدالتوں میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے ہوئے۔
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تین روپے 47 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے 63 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
  • امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس اور وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'جلد ہی یرغمالی اپنے گھروں میں خاندان والوں کے ساتھ ہوں گے۔'
  • جنگ بندی کے معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد غزہ کی پٹی میں فلسطینی سڑکوں پر اس معاہدےخوشی مناتے رہے تو دوسری جانب تل ابیب میں لوگ اسرائیلی یرغمالیوں کی جلد واپسی کی اطلاعات پر جشن منا رہے ہیں۔
  • راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں 9 مئی 2024 کو پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے سے متعلق کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔

سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل: کسی کو سنے بغیر سزا نہیں ہو سکتی، جسٹس حسن اظہر رضوی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.