ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر بہت پرجوش ہوں،محمد ہریرا

image

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے محمد ہریرا کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کی نمائندگی بہت بڑا اعزاز ہے،جب ٹیم میٹنگ میں بتایا گیا کھیلنے کا تو احساسات کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لمحہ تھا جس کی آپ پوری زندگی خواہش کرتے ہو،اب اپنی ٹیم کو میچ جتانے کا تاثر اہم ہے۔

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

دوسال ریڈ بال میں ٹاپ کیا، ڈبل اور ٹرپل سنچریز بھی اسکور کیں،کچھ بھی پلین سے نہیں تھا بس اپنی ٹیکینکس پر فوکس کیا۔

کافی عرصے سے ٹیم کے ساتھ ہوں، ڈریسنگ روم شیئر کیا، بہت کچھ سیکھا،ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو ہے، بہت پرجوش ہوں،کوشش ہے اس دن اور کیریئر کو یادگار بناؤں اور فیملی کی لیگسی کو لے کر چلوں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.