پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ  آج ملتان میں کھیلا جائے گا

image

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج کو ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ کا آغاز صبح 10.30 بجے ہوگا، دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کی رونمائی بھی کریں گے، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی جانب سے پریکٹس بھی کی گئی۔

پاکستانی نژاد انگلش اسٹار ثاقب محمود کو بالآخر بھارت کا ویزا مل گیا

اسپن وکٹ کی تیاری کے لیے انڈسٹریل سائز پنکھوں سے پچ کو خشک کیا جا رہا ہے جبکہ اسے پلاسٹک کور میں بھی ڈھانپ کر رکھا گیا ہے، گراونڈ اسٹاف کو پہلے ہی پچ پر موجود نمی کو خشک کرنے کی ہدایت دی جا چکی۔

اسپن ٹریک کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں ٹیموں کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میں اسپن بولرز پر انحصار کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق اسپنر عبدالرحمان کو اسپن بولنگ کوچ مقررکیا ہے، وہ ایک روز قبل ہی ٹیم کو جوائن کر چکےانھوں نے میزبان اسپنرز ابراراحمد، نعمان علی اورساجد خان کوپریکٹس کروائی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.