حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

’پی ٹی آئی کی جانب سے جاری عمران خان کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ ان کے خلاف سنائے گئے حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے اور اس فیصلے میں انصاف اور غیرجانبداری کا فقدان واضح دکھائی دے رہا ہے۔
  • پی ٹی آئی کی جانب سے جاری عمران خان کے بیان میں بتایا گیا ہے کہان کے خلاف حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے تمام وہ مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ۔
  • اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
  • وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس ایک قانونی معاملہ ہے، عدالتی معاملات کو سیاسی معاملات سے نہ جوڑا جائے۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ 'یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر' اتفاق ہوگیا ہے۔
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مغربی افریقہ سے سپین جانے والی غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں40 کے قریب پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں: عمران خان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.