عمران خان صدر زرداری سے رحم کی اپیل کر سکتے ہیں: وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کو ملنے والی سزا کے حوالے سے کہا ہے کہ ’آرٹیکل 45 کے تحت سربراہ مملکت یعنی صدر کے پاس یہ اختیار ہے اور اس پر عدالتی فیصلے بھی ہیں۔ اگر کوئی صدر کو رحم کی اپیل کرتا ہے اور صدر کو لگتا ہے کہ وہ رحم کے قابل ہیں تو وہ معاف کر سکتے ہیں۔‘
  • پی ٹی آئی کی جانب سے جاری عمران خان کے بیان میں بتایا گیا ہے کہان کے خلاف حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے تمام وہ مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
  • اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
  • وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان صدر زرداری سے رحم کی اپیل کر سکتے ہیں۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ 'یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر' اتفاق ہوگیا ہے۔
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مغربی افریقہ سے سپین جانے والی غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں40 کے قریب پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

عمران خان صدر زرداری سے رحم کی اپیل کر سکتے ہیں: وزیر قانون


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.