نائجیریا میں ایک آئل ٹینکر کے حادثے کے بعد تباہ ہونے سے 77 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو جائے وقوعہ سے ایندھن جمع کرنے کے لیے پہنچے تھے۔
- کراچی کے علاقے لیاری سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ پولیس پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرے۔
- مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔
- اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔
نائجیریا: آئل ٹینکر حادثے کے بعد دھماکہ، پیٹرول جمع کرنے والے 77 افراد ہلاک