اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک مؤخر کر دی

اسرائیل کے وزیر اعظم بینامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اس وقت تک مؤخر کر دی گئی ہے جب تک حماس یرغمالیوں کی فہرست جاری نہیں کر دیتی۔
  • اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک مؤخر کر دی
  • جنگ بندی کے معاہدےکے مطابقیرغمالیوں کے نام کم از کم 24 گھنٹے پہلے فراہم کیے جانے تھے، حماس کا کہنا ہے کہ یہ تاخیر 'تکنیکی وجوہات' کی وجہ سے ہوئی ہے۔
  • کراچی کے علاقے لیاری سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ پولیس پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرے۔
  • مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک مؤخر کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.