حماس کی جانب سے رہائی پانے والے قیدیوں کی فہرست جاری کیے جانے کے بعد جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کو ’دہشتگردوں کی فتح‘ قرار دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے
- تین گھنٹوں کی تاخیر کے بعد اتوار کے روزغزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد شروع
- جنگ بندی کے خلاف اسرائیلی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے
- اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کو ’دہشتگردوں کی فتح‘ قرار دیا ہے
- جنگ بندی کے بعد بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے
- فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی تظیم کا کہنا ہے کہ چار ہزار امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز: بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع، اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر احتجاجاً مستعفیٰ