پنجاب میں 4 ماہ کیلئے اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان محکمہ تعلیم کےمطابق درخواستوں کیلئے کل سے آن لائن پورٹل فنکشنل ہو جائے گا،خواہشمند افراد 22 سے 24 جنوری تک بھرتی کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ
میرٹ لسٹ 25 جنوری کو متعلقہ اسکولوں کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی ،اسکول ٹیچر انٹرنز کی تعیناتی آرڈر 31 جنوری کو جاری ہوں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام درخواستیں آن لائن جمع کروائی جاسکتی ہیں۔