محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی

image

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والےمحمد ابوبکر عبداللہ کوسپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور تعینات کردیا گیا،محمد کاشف انسپکٹوریٹ جنرل آف پریزنز، غلام سرور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال ہونگے۔

عمران خان ڈیل کے منتظر ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا کا دعویٰ

ترقی پانے والےعلی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات کئے گئے ہیں ،محمد اکرم کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل میانوالی تعینات کردیا گیا۔

عماراحمد کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور،حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین ،محمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کئے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.