بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمائوں کی ملاقاتیں

image

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سابق وفاقی وزیر نیئر حسین بخاری سمیت پی پی پی کے دیگر رہنائوں کی ملاقاتیں ہوئی۔

ملاقات میں سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو سے وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار اور  صوبائی مرتضیٰ وہاب کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کو فوری طور پر منجمد کیا جائے، اکبر ایس بابر

بلاول بھٹو کو کراچی میں امن و امان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، ملاقات میں پارلیمانی امور پر بات چیت ہوئی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی رہنما اورسابق وفاقی وزیر اعجاز جاکھرانی کی ملاقات ہوئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.