پنجاب اسمبلی میں جم خانہ کلب کی زمین پر پارک بنانے کا بل پیش کردیا گیا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ عام شہری کی سرکاری زمین پر قائم دکان کا کرایہ ڈھائی ہزار فیصد بڑھا دیا گیا،ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ایک دم سےکرایے بڑھا دئیے گئے۔
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
ہم سمجھ رہے تھے یہ کابینہ کا فیصلہ ہے،بعد میں معلوم ہوا کابینہ کی طرف سے کوئی آرڈر نہیں آیا،جمخانہ کو ایک ہزار70کنال زمین 50 روپے پر کرائے پر دی گئی۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ50 روپے بھی نہیں دے رہے ہیں،جمخانہ کلب کے ساتھ اتنی رعایت میں سمجھنے سے قاصر ہوں،بعدازاں انہوں نے بل کمیٹی کو ریفر کردیا۔