’ملک ریاض بتائیں کہ کون سے جرنیلوں، ججوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے‘:عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے ’ایکس‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینیئر ترین ججوں پر مشتمل کمیشن کے علاوہ کچھ قابلِ قبول نہیں ہو گا۔ انھوں نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ وہ بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیے
  • سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینیئر ترین ججوں پر مشتمل کمیشن کے علاوہ کچھ قابلِ قبول نہیں۔ انھوں نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیے
  • پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹرعرفان صدیقی نے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ 'ہم نے کب کہا کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے۔‘
  • مراکش میں کشتی حادثے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستانی حکام کی جانب سے کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

’ملک ریاض بتائیں کہ کون سے جرنیلوں، ججوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے‘:عمران خان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.