وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اب ملک ریاض پر ہاتھ ڈالے گی اور انھیں متحدہ عرب امارات سے واپس لائے گی۔ انھوں نے میڈیا پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک ریاض کے معاملے میں درست کوریج نہیں کرتا۔
- چینی شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں گذشتہ چھ سے سات ماہ سے سندھ پولیس کی جانب سے تنگ کیا جا رہا ہے۔
- وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اب ملک ریاض پر ہاتھ ڈالے گی اور انھیں متحدہ عرب امارات سے واپس لائے گی۔
- وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
- شام اور اسرائیل کے درمیان واقع بفرزون میں اسرائیلی فوج کی طرف سے تعمیرات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ملک ریاضکو واپس لایا جائے گا، میڈیا دوہرا معیار نہ اپنائے: خواجہ آصف