ملک ریاض سے ’50 بٹ کوائن کے مطالبے‘ اور ’جان سے مارنے کی دھمکی‘ پر اسلام آباد میں مقدمہ درج

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو جان سے مارنے کی دھمکی کا مقدمہ ملک ریاض کے سکیورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج کر لیا گیا ہے۔ ملک ریاض کو ای میل کے ذریعے 12 جنوری کو بھتہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ تاہم بھتہ ادا نہ کرنے کی صورت ملک ریاض، ان کے صاحبزادے اور خاندان کے دیگر افراد کو جانی نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔
  • بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو جان سے مارنے کی دھمکی کا مقدمہ ملک ریاض کے سکیورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج کر لیا گیا ہے۔
  • امریکی حکام کے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر مسافر جہاز اور فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے درمیان پیش آنے والے حادثے کے بعد اب ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈر بھی تلاش کر لیا گیا ہے جسے بلیک باکس بھی کہا جاتا ہے۔
  • ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو سعید منان ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بوشہرہ میں عارضی سیزفائر کے موقع پر علاقے کے دورے پر تھے کہ ان پر حملہ ہوا۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
  • سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰی آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کو خطلکھا ہے جس میں شکوہ کیا ہے کہ18 ماہ کے دوران انسانی حقوق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق ان کی متعدد درخواستوں میں سے کسی پر بھی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی۔

ملک ریاض سے ’50 بٹ کوائن کے مطالبے‘ اور ’جان سے مارنے کی دھمکی‘ پر اسلام آباد میں مقدمہ درج


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.